News

  • چے کی پیدائش پر اسکی شناخت نہ کروانا بچے کے ساتھ حق تلفی ہے، ترجمان نادرا

    چے کی پیدائش پر اسکی شناخت نہ کروانا بچے کے ساتھ حق تلفی ہے، ترجمان نادرا

      ترجمان نادرا شباہت علی نے کہا ہے کہ بچے کی پیدائش پر اس کی شناخت نہ کروانا بچے کے ساتھ حق تلفی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے لیے جووینائل کارڈ جاری کیا جاتا ہے جس کی معیاد 18 سال تک کی ہے،…

  • 84واں یومِ پاکستان

    84واں یومِ پاکستان

    پاکستان بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایاگیا،اس موقع پر اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا گیا، جبکہ جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان نے بھی قوم کو مبارکباد دی۔واضح رہے کہ یوم پاکستان 23 مارچ 1940…

  • پاکستان میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر؟کم عمری کی شادی پر سزا؟

    پاکستان میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر؟کم عمری کی شادی پر سزا؟

    ہیومن رائٹس میڈیا نیٹ ورک کی چشم کشا رپورٹ کم عمری کی شادی پاکستان میں اور خاص کر دیہی علاقوں میں رواج بن چکی ہے، دیہی علاقوں میں اس لعنت کی سب سے زیادہ شرح صوبہ سندھ میں ہے یہ رواج غیر متناسب طور پر لڑکیوں کو متاثر کرتا ہے۔ یونیسیف کی 2018 کی…

  • معاشرے کی اخلاقی پستی، ذمے دار کون؟

    معاشرے کی اخلاقی پستی، ذمے دار کون؟

    ضیا الرحمٰن ضیامعاشرے کی درستی کےلیے ہر فرد کو اپنے احتساب کی ضرورت ہے۔ہمارے معاشرے کا یہ رواج ہے کہ لوگ حکومت کو برا بھلا کہہ کر خود کو تمام تر اخلاقیات سے بری الذمہ سمجھ لیتے ہیں۔ جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ ہمارے وفاقی وزرا سے لے کر ریڑھی والے تک ہر…

  • روشنی کی آلودگیکراچی کے ساحل پر آنے والے کچھوو¿ں کو خطرے میں

    روشنی کی آلودگیکراچی کے ساحل پر آنے والے کچھوو¿ں کو خطرے میں

    14 اگست 2023 کو جب پاکستان نے یوم آزادی منایا تو صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ نے 5.9 کلومیٹر طویل ماڑی پور سڑک کا افتتاح کیا۔ عالمی بینک نے اس سڑک کو ٹھیک کرنے کے لئے رقم دی۔ یہ کراچی شہر کے لئے ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے، جس کے لئے عالمی بینک…

  • ہاو¿سنگ سوسائٹیز کو بچائیے، کرپشن کو نہیں

    ہاو¿سنگ سوسائٹیز کو بچائیے، کرپشن کو نہیں

    محمد اقبال یوں لگتا ہے حکومتی ادارے کرپٹ سوسائٹی مینجمنٹ اور لینڈ مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہوچکے ہیں۔اپنا گھر ایک ایسی خواہش ہے کہ ہر شخص جو اس دنیا میں آیا ہے وہ ضرور اپنی زندگی میں اس کی تگ و دو میں لگا رہتا ہے کہ کسی طرح ا±سے اپنی چھت میسر آجائے۔…

  • Drone Attack Collapses Odesa Residential Building

    Drone Attack Collapses Odesa Residential Building

    On March 2, Andriy Sidak raced to his sister’s apartment building fearing the worst.Earlier, a Russian drone had struck the building in the north part of Odesa. What he found was rubble and dust, the mangled remains of what had been a nine-story residential building. Witnesses say the drone hit the building at the…

  • عورت مارچ! صنفی مساوات کا نعرہ

    عورت مارچ! صنفی مساوات کا نعرہ

    سحر حسن /راضیہ سیدعالمی یوم خواتینمعاشرے کی ترقی کا راز خواتین کو بھرپور انداز سے قومی دھارے میں شامل کرنے میں مضمر ہے۔ خواتین کو بااختیار بنانے کے بہت سے دعوے ہم دن رات سنتے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔اکیسویں صدی میں بھی ہم خواتین کی ترقی کو لے کر بہت…

  • پتنگ کی قاتل ڈور مزید کتنی جانیں لے گی؟

    پتنگ کی قاتل ڈور مزید کتنی جانیں لے گی؟

    وقار احمد شیخپتنگ کی ”قاتل ڈور“ نے کئی انسانوں کی ”سانسوں کی ڈور“ کو منقطع کردیا ہے۔افطار میں کچھ ہی وقت باقی تھا، آصف اپنی والدہ کے ساتھ افطاری کرنا چاہتا تھا، اس لیے وہ تیزی سے بائیک چلاتا ہوا اپنے گھر جارہا تھا کہ اچانک اسے اپنے گلے پر کسی چیز کے ٹکرانے…

  • زرعی مزدور عورتوں کی مشقت سخت، لیکن معاوضہ قلیل

    زرعی مزدور عورتوں کی مشقت سخت، لیکن معاوضہ قلیل

    بلال حبیب شہر سے 12 کلومیٹر دور گاو¿ں سنی پل کی رہنے والی فضیلت بی بی کے ہاتھوں پہ پڑے نشان بتاتے ہیں کہ وہ کسی سخت محنت و مشقت کی وجہ سے ہیں۔ چالیس سالہ فضیلت بی بی 2 بچوں کی ماں ہے، اس کے 45 سالہ شوہر امتیاز احمد جو کہ بطور…